آج اسمبلی سے تلگو دیشم ارکان اسمبلی کو ایک ہفتہ تک کے لئے معطل کرنے کے
بعد تلگو دیشم ارکان اسمبلی نے اسمبلی کے احاطہ میں موجود گاندھی کے مجسمہ
کے پاس احتجاج کرنے لگے ۔ جسکے بعد ان تمام دس ارکان کو پولیس نے گرفتار
کرتے ہوئے گوشہ محل پولیس اسٹیشن منتقل کردیا جسکے چند تصاویر دیکھے جا
سکتے ہیں۔